گاندھی کا چرخہ دکھانے مودی ٹرمپ کو کہاں لے گئے؟

گاندھی کا چرخہ دکھانے مودی ٹرمپ کو کہاں لے گئے؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی وزیراعظم مودی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سابرمتی آشرم لے گئے جہاں ٹرمپ کو گاندھی کا چرخہ دکھایا امریکی صدر کے سٹیڈیم میں خطاب کے بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور انکی اہلیہ کو سابرمتی آشرم لے گئے جہاں چرخہ دکھایا گیا، کہا جا رہا ہے کہ چرخہ گاندھی کا پسندیدہ مشغلہ تھا، ٹرمپ نے چرخہ چلانے کی کوشش بھی کی، اس موقع پر ٹرمپ کی اہلیہ نے چرخہ بارے معلومات لیں اور دلچسپی کا اظہار کیا. بھارتی … گاندھی کا چرخہ دکھانے مودی ٹرمپ کو کہاں لے گئے؟ پڑھنا جاری رکھیں