گواہ کی فیملی میں شادی ،پیش نہیں ہو سکتا، نیب،پیراگون سیکنڈل کیس میں عدالت کا نیب پر اظہار برہمی

گواہ کی فیملی میں شادی ،پیش نہیں ہو سکتا، نیب،پیراگون سیکنڈل کیس میں عدالت کا نیب پر اظہار برہمی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت لاہو رمیں پیرا گون ہاوَسنگ ریفرنس سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی احتساب عدالت نے پراسیکیوٹر کو حکم دیا کہ گواہ کو پیش کریں،جس پر نیب نے کہا کہ آج نیب کی گواہ عدالت پیش نہیں ہو سکتی ،عدالت نے نیب پراسیکیوٹر سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ کیوں پیش نہیں ہو سکتی، یہ کیا بات ہوئی؟ نیب پراسکیوٹر  نے کہا کہ گواہ اقصی ٰجبیں کی فیملی میں شادی ہے، وکیل صفائی … گواہ کی فیملی میں شادی ،پیش نہیں ہو سکتا، نیب،پیراگون سیکنڈل کیس میں عدالت کا نیب پر اظہار برہمی پڑھنا جاری رکھیں