گائے ذبیحہ کے نام پر بھارت میں مسلمانوں کو ہزاروں افراد کی موجودگی میں زنجیرمیں جکڑ کر زندہ جلا دیا گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں مسلمانوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ جاری ہے، ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں 4 مسلمانوں کو زندہ جلا دیا گیا وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہندو انتہا پسندوں نے مسلمانوں کو زنجیروں سے جکڑ رکھا ہے اور انہیں آگ میں جلا دیا جاتا ہے، ان مسلمانوں پر گائے کے گوشت کا الزام لگا کر جلایا گیا، اس موقع پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ موجود تھے، پولیس بھی موجود تھی لیکن پولیس خاموش تماشائی بنی رہی ہندو انتہا پنسدوں نے مسلمانوں کو زنجیروں میں جکڑا،انہیں ایک … گائے ذبیحہ کے نام پر بھارت میں مسلمانوں کو ہزاروں افراد کی موجودگی میں زنجیرمیں جکڑ کر زندہ جلا دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں