جی سی ویمن یونیورسٹی میں یوم یکجہتی کشمیرکی تقریب

جی سی ویمن یونیورسٹی میں یوم یکجہتی کشمیرکی تقریب لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور پاک کشمیر لائرز فورم نے یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے مظلوم کشمیری قوم سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وکلاء تنظیمیں غاصب بھار ت کے ظلم و دہشت گردی کا شکار اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ گزشتہ برسوں کی طرح امسال بھی پانچ فروری کا دن بھرپور انداز میں منایا جائے گا۔ لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر محمد مقصود بٹر، نائب صدر مدثر عباس مگھیانہ، پاک کشمیر لائرز فورم کے صدر رانا عبدالحفیظ، لاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خواجہ محسن عباس،پاک کشمیر لائرز فورم پنجاب کے صدر محمد احسن ورک، خالد مسعود سندھوصدر پاک کشمیر لائرز فورم ہائی کورٹ بار، جنرل سیکرٹری پاک کشمیر لائرز فورم ہائی کورٹ بار مہر عبدالشکور ایڈووکیٹ، اورلاہور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے فنانس سیکرٹری فیصل توقیرایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بھارت کے ظلم و بربریت پر انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں اور ان کی رپورٹوں نے بھارت کے نام نہاد جمہوری ملک ہونے کے دعوی کوبری طرح بے نقاب کر دیا ہے۔ وکلاءتنظیمیں بھارت کے کشمیر پر غیر اخلاقی اور غیر قانونی قبضہ … جی سی ویمن یونیورسٹی میں یوم یکجہتی کشمیرکی تقریب پڑھنا جاری رکھیں