جنرل اسمبلی اجلاس، ترک صدر کشمیر پر بولے،کہا مسئلہ حل ہونا چاہئے

ترک صدر طیب اردوان نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں استحکام اورخوشحالی کومسئلہ کشمیرسے الگ نہیں کیا جا سکتا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترک صدرطیب اردوان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے افتتاحی سیشن سے خطاب میں کشمیر کا مسئلہ بھی اٹھایا، ترک صدر کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیرکوحل کیے بغیرخطے میں خوشحالی ممکن نہیں،اقوام متحدہ کی قراردادوں کے باوجود 80لاکھ کشمیری محصورہیں،مسئلہ کشمیر کوجنگ سےنہیں مذاکرات سےحل ہوناچاہیے، وزیراعظم عمران خان کی نیوزی لینڈ کی ہم منصب جیسنڈا آرڈن سے ملاقات قبل ازیں وزیر اعظم عمران خان سے ترکی کے صدر رجب طیب … جنرل اسمبلی اجلاس، ترک صدر کشمیر پر بولے،کہا مسئلہ حل ہونا چاہئے پڑھنا جاری رکھیں