جنرل اسمبلی میں ترک صدرکی حمایت سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے،نیول چیف

پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا ہے کہا جنرل اسمبلی میں ترک صدرکی حمایت سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق استنبول میں ترکی کی جانب سے پاکستان نیوی کو جنگی جہازوں کی فراہمی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان نیوی کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے کہا کہ جنگی بحری جہازوں کی فراہمی پاک ترک بھائی چارے کا ایک اورثبوت ہے،مقبوضہ کشمیرکی صورت حال ہندوتواکے زہریلے نظریے کا نتیجہ ہے،5اگست کے بعد سےبھارتی مظالم کی انتہا ہے،مسئلہ کشمیرکی حمایت پرترک صدرکےشکرگزارہیں،جنرل اسمبلی میں ترک صدرکی حمایت سے … جنرل اسمبلی میں ترک صدرکی حمایت سے کشمیریوں کے حوصلے بلند ہوئے،نیول چیف پڑھنا جاری رکھیں