جنرل قمرجاوید باجوہ سے چینی جنرل کی ون آن ون ملاقات، کشمیر و دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال

چین کے وائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا ہے، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آئی ایس پی آر کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ چین کےوائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کے ہمراہ اعلیٰ سطح کا وفد بھی تھا، آرمی چیف سےچین کےوائس چیئرمین سینٹرل ملٹری کمیشن کی ملاقات ہوئی ہے، آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے چینی جنرل کی ملاقات ون آن ون ہوئی ہے، آرمی چیف نےاہم امورخاص طورپرمسئلہ کشمیرکی حمایت پرچین کوسراہا، ملاقات میں مقبوضہ کشمیرکی صورتحال پرخصوصی تبادلہ خیال کیاگیا، ملاقات کےبعد … جنرل قمرجاوید باجوہ سے چینی جنرل کی ون آن ون ملاقات، کشمیر و دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال پڑھنا جاری رکھیں