سابق وزیر اطلاعات اور تحریک انصاف کے رہنماء فواد حسین چودھری کا کہنا ہے کہ: جیو گروپ جس نے 25 مئ کو عورتوں پر تشدد، نہتےلوگوں پر لاٹھی چارج بچوں کی گرفتاری کی حمائت میں کمپیئن کیں تھیں۔
جیو گروپ جس نے 25 مئ کو عورتوں پر تشدد، نہتےلوگوں پر لاٹھی چارج بچوں کی گرفتاری کی حمائیت میں کمپیئن کیں، اس کے دو اینکرز نے FIA کی مدد سے سوشل میڈیا کے بچوں کو اغواء کرایا اور تشدد کیا آج احسن اقبال کو چور کہنے پرآخلاقیات کا ماما بنا ہوا ہے۔۔ منافق لوگ
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 9, 2022
فواد چودھری نے الزام عائد کیا کہ: جیو کے دو اینکرز نے ایف آئی اے کی مدد سے سوشل میڈیا کے بچوں کو اغواء کرایا اور تشدد کیا۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ: آج جیو احسن اقبال کو چور کہنے پر اخلاقیات کا ماما بنا ہوا ہے۔
پاکستان میں میڈیا سنسر شپ کا یہ حال ہے کہ میڈیا کو کہا جا رہا ہے آپ نے سری لنکا کے عوامی احتجاج کے مناظر نہیں دکھانے جبکہ سارا انٹرنیشنل میڈیا اس وقت سری لنکا کے بحران پر فوکس ہے
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) July 9, 2022
انہوں نے مزید کہا کہ: پاکستان میں میڈیا سنسر شپ کا یہ حال ہے کہ میڈیا کو کہا جا رہا ہے آپ نے سری لنکا کے عوامی احتجاج کے مناظر نہیں دکھانے ہیں۔
ان کے مطابق: پاکستانی میڈیا سنسر کررہا جبکہ سارا انٹرنیشنل میڈیا اس وقت سری لنکا کے بحران پر فوکس کررہا ہے