جیو سے نکالے جانے کے بعد حامد میر نے بھی بڑا اعلان کر دیا

جیو سے نکالے جانے کے بعد حامد میر نے بھی بڑا اعلان کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جیو ٹی وی سے نکالے جانے کے بعد حامد میر خود میدان میں آ گئے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے حامد میر کا کہنا تھا کہ میرے لئے کوئی نئی بات نہیں ، پہلے بھی پابندیاں لگ چکیں، دو بار پہلے بھی ملازمن سے نکالا گیا، قتل کی کوشش کی گئی لیکن جو آئین نے حقوق مجھے دیئے ہیں ان پر عمل پیرا رہوں گا اور اپنے حق کے لئے آواز بلند کرتا رہوں … جیو سے نکالے جانے کے بعد حامد میر نے بھی بڑا اعلان کر دیا پڑھنا جاری رکھیں