جرمنی میں مسلمانوں پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالے 12 افراد گرفتار

جرمنی میں مسلمانوں پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالے 12 افراد گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلمانوں پر حملہ کی منصوبہ بندی کرنے والے 12 افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا جنہیں عدالت میں پیش کیا جائے گا خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جرمنی کی 6 ریاستوں میں پولیس نے 13 مقامات پر کاروائی کی اور پولیس کے سپیشل یونٹ نے 12 افراد کو گرفتار کیا جو جرمنی میں پناہ گزینوں، سیاستدانوں اور مسلمانوں کو نشانہ بنانا چاہتے تھے، جرمنی کے فیڈرل پراسیکیوٹر کے جاری کردہ بیان کے مطابق گرفتار … جرمنی میں مسلمانوں پر بڑے حملے کی منصوبہ بندی کرنیوالے 12 افراد گرفتار پڑھنا جاری رکھیں