غداری کیس سے رہائی کے بعد مفتی کفایت اللہ جیل حکام پر پھٹ پڑے

غداری کیس سے رہائی کے بعد مفتی کفایت اللہ جیل حکام پر پھٹ پڑے #Baaghi

غداری کیس سے رہائی کے بعد مفتی کفایت اللہ جیل حکام پر پھٹ پڑے

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جیل سے رہائی کے بعد مفتی کفایت اللہ نے ایک بار پھر اداروں پر الزام تراشی کی ہے

مفتی کفایت اللہ نے جیل سے رہائی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل میں انتظامیہ کا سلوک تحقیر آمیز تھا، جس کی وجہ سے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان کیا تھا، جیل انتظامیہ نے ملاقاتوں پر بھی پابندی عائد کر رکھی تھی،غیر انسانی سلوک کی وجہ سے دل، شوگر سمیت آنکھوں، دانتوں اور دیگر کئی امراض لگ چکے ہیں مجھے بتایا گیا کہ پانچ مہینے قبل ایک ٹی وی ٹاک شو میں میں نے کہا تھا کہ اگر آپ ہمارے امیر مولانا فضل الرحمان کو پکڑنا چاہتے ہو تو پہلے ریٹائرڈ جنرل عاصم سلیم باجوہ کو پکڑو،اسلئے مجھے گرفتار کیا گیا کیا پاکستان میں انصاف نہیں ہونا چاہئے،

قبل ازیں جے یو آئی کے رہنما اور مولانا فضل الرحمان کے قریبی ساتھی مفتی کفایت اللہ کو رہا کر دیا گیا ہے مفتی کفایت اللہ کو سنٹرل جیل ہری پور سے رہا کیا گیا، عدالت نے مفتی کفایت اللہ کی غداری کیس میں ضمانت منظور کی تھی، پشاور ہائیکورٹ سے درخواست ضمانت منظور ہونے کے بعد مفتی کفایت اللہ کو رہا کیا گیا تو جے یو آئی کارکنان نے انکا جیل کے باہر استقبال کیا اور ایک جلوس کی شکل میں مفتی کفایت اللہ کو انکے گھر تک لے کر گئے، اس موقع پر جے یو آئی کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی

خیال رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں پولیس نے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کیا تھا بعدازاں پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد سرکٹ کے حکم پر ان کی رہائی عمل میں آئی تھی۔

مریم نواز کے ہاتھ میں گلاس کیوں؟ حقیقت سامنے آ‌ ہی گئی

محمد علی درانی سے پہلے کس کے پیغامات آئے؟ مریم نواز کا انکشاف

بے نظیر قتل کی تحقیقات دوبارہ کرنے کا فیصلہ ،زرداری کیلئے ایک اور مشکل

بینظیر بھٹو نے آمریت کو شکست سے ہمکنار کیا، بلاول کا والدہ کی برسی پر پیغام

پی ڈی ایم کو لاہورجلسہ الٹا پڑ گیا،مولانا ،بلاول اور نواز شریف کے واضح اشارے، اہم انکشافات مبشر لقمان کی زبانی

پی ڈی ایم مینار پاکستان جلسے میں ناکامی پر پی ڈی ایم سربراہ نے ایکشن لے لیا

عمران خان نے بھی این آر او نہیں لیا،استعفے کب دینے ہیں؟ نواز شریف کا پی ڈی ایم جلسہ میں بڑا اعلان

بٹ کڑاہی سے کھانا مریم نواز نے کھایا ، بد ہضمی حکومت کو ہوگئی مریم اورنگزیب

لاڑکانہ میں مریم نواز نے "ڈرائیور” بدل لیا، کیپٹن ر صفدر دیکھتے رہ گئے

میاں جدوں آئے گا لگ پتا جائے گا تو یہ بھی ذرا بتا دو کس کو پتا لگ جائے گا،مریم نواز

غداری کا مقدمہ مفتی کفایت اللہ پر نہیں عمران خان پر بنتا ہے،ترجمان جے یو آئی

Comments are closed.