غداری کے الزام میں گرفتار شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا

غداری کے الزام میں گرفتار شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق غداری کے الزام میں گرفتار شرجیل امام کی درخواست ضمانت عدالت نے منظور کر لی ہے الہ آبا ہائیکورٹ نے شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر فیصلہ سناتے ہوئے ضمانت منظور کر لی ہے، شرجیل امام پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ہونے والے احتجاج کے دوران اشتعال انگیر تقاریر کا الزام ہے، مودی سرکار نے سال 2019 میں ایک تقریر کے بعد بھارت سے غداری کا مقدمہ شرجیل امام پر درج کیا گیا … غداری کے الزام میں گرفتار شرجیل امام کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آ گیا پڑھنا جاری رکھیں