غنی ٹائیگر کے والد کے قتل میں ملوث تین ملزمان گرفتار

سیالکوٹ کی تحصیل پسرور سے تعلق رکھنے والے ٹک ٹاک سٹار غنی ٹائیگر نے اپنی ٹک ٹاک ویڈیو میں روتے ہوئے بتایا تھا کہ ان کے والد کو کچھ افراد نے بےدردی سے قتل کردیا جبکہ ان کے بھائی پر قاتلانہ حملہ بھی ہوا ہے باغی ٹی وی : سیالکوٹ کی تحصیل پسرور سے تعلق رکھنے والے غنی ٹائیگر نے اپنی ٹک ٹاک ویڈیو میں روتے ہوئے بتایا تھا کہ میری آنکھوں کے سامنے میرے والد کو گزشتہ روز قتل کردیا گیا ان کا کوئی قصور نہیں تھا ان لوگوں کے پاس اسلحہ تھا وہ میرے ابو مجھے اور میرے … غنی ٹائیگر کے والد کے قتل میں ملوث تین ملزمان گرفتار پڑھنا جاری رکھیں