fbpx

گھناؤنا کام کر کے پولیس کورشوت دینے والا ملزم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کورشوت دینے والا ملزم گرفتارکر لیا گیا

انچارج ڈرگ سیل ٹاؤن شپ،چوہنگ سرکل کو رشوت دینے والا ملزم عرفان علی گرفتار کر لیا گیا، ایس پی انویسٹی گیشن صدر کا کہنا ہے کہ انچارج ڈرگ سیل نے منشیات کے مقدمے میں ملزم صادق مسیح کو گرفتار کیا،ملزم عرفان نے صادق مسیح کو رعایت دینے کے لیے ایماندار آفیسر محمد اسلم شفیع کورشوت کی پیش کش کی،ملزم عرفان کو گرفتار کر کے تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل ایریا میں مقدمہ درج کر لیا گیا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی طرف سے ایمانداری کی مثال قائم کرنے پر انچارج ڈرگ سیل کو شاباش دی گئی

دوسری جانب کاہنہ پولیس سٹیشن کے قریب فائرنگ سے میاں بیوی کے ہلاک ہونے کا معاملہسی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو نے نوٹس لے لیا اورایس ایس پی آپریشنز سے رپورٹ طلب کر لی، سی سی پی او لاہور نے ایس پی آپریشنز کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت کر دی، سی سی پی او لاہور نے میاں بیوی کے قتل میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت بھی کی، کار سوارسلامت علی اوراسکی بیوی زبیدہ موٹر سائیکل سوارنامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوئے،بیٹا عاطف سلامت زخمی،علاج معالجے کے لئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس کی بھاری نفری،فرانزک ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور شواہد اکٹھے کر لئے گئے،ابتدائی تحقیقات کے مطابق وقوعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے،ملزمان کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں، ایس پی ماڈل ٹاون کا کہنا ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج اور شواہد کی بنیاد پر جلد ملزموں کو گرفتار کر لیں گے،

کرونا لاک ڈاؤن، شادی کی خواہش رہی ادھوری، پولیس نے دولہا کو جیل پہنچا دیا

کرونا لاک ڈاؤن، گھر میں فاقے، ماں نے 5 بچوں کو تالاب میں پھینک دیا،سب کی ہوئی موت

دس برس تک سگی بیٹی سے مسلسل جنسی زیادتی کرنیوالے سفاک باپ کو عدالت نے سنائی سزا

شادی شدہ خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے بعد ملزمان نے ویڈیو وائرل کر دی

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے، ویڈیو وائرل

نوجوان جوڑے پر تشدد کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کے بارے میں اہم انکشافات

لڑکی کو برہنہ کرنیوالے ملزم عثمان مرزا کو پولیس نے عدالت پیش کر دیا

کیا فائدہ قانون کا، مفتی کو نامرد کیا گیا نہ عثمان مرزا کو،ٹویٹر پر صارفین کی رائے

لڑکی کو برہنہ کرنے کی ویڈیو، وزیراعظم عمران خان کا نوٹس، بڑا حکم دے دیا

عثمان مرزا کی جانب سے لڑکی اور لڑکے پر تشدد کے بعد نوجوان جوڑے نے ایسا کام کیا کہ پولیس بھی دیکھتی رہ گئی

نوجوان جوڑے پر تشدد کیس، پانچویں ملزم کو کس بنیاد پر گرفتار کیا؟ عدالت کا تفتیشی سے سوال

ویڈیو کس نے وائرل کی تھی؟ عدالت کے استفسار پر سرکاری وکیل نے کیا دیا جواب

نوجوان جوڑے کو برہنہ کرنے کا کیس،ملزم عثمان مرزا کو عدالت نے کہاں بھجوا دیا؟

بے اولاد ہیں، بچہ خرید لیں، بچے پیدا کرنے کی فیکٹری، تہلکہ خیز انکشاف

پڑھانے کیلئے آنیوالے معلم نے 8 سالہ طالبعلم سے کیں نازیبا حرکات

16 سالہ لڑکی کے ساتھ گھناؤنا کام کرنیوالا سفاک گرفتار

Facebook Notice for EU! You need to login to view and post FB Comments!