گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں

گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں مردان کے تھانہ طورو پولیس نے کامیاب کارروائی کے دوران منشیات سمگل کرنے والی خاتون سمیت سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ڈی پی او ڈاکٹرزاہداللہ کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے کی خصوصی احکامات کے … گھناؤنا کام کرنیوالی خواتین پولیس کے ہتھے چڑھ گئیں پڑھنا جاری رکھیں