گھر کے سامنے احتجاج کے اعلان پر جمائما کا ردعمل آ گیا

گھر کے سامنے احتجاج کے اعلان پر جمائما کا ردعمل آ گیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما کے گھر کے باہر ن لیگ کی جانب سے احتجاج کے اعلان کے بعد جمائما خود میدان میں آ گئی ہیں جمائما گولڈ اسمتھ نے سوشل میڈیا پر پرانا پاکستان کا ٹرینڈ بھی لکھا جمائما نے گھر کے باہر احتجاج کال کرنے کا ن لیگی رہنما عابد شیر علی کا پوسٹر بھی شئیر کیا جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ میرے گھر کے باہر مظاہرے ،بچوں کو نشانہ بنانا جیسے 90 کی دہائی کے لاہورمیں گئی ہوں Protests outside my house, targeting my children, antisemitic abuse on social media…. It’s almost like I’m back in 90s Lahore. #PuranaPakistan pic.twitter.com/0R2YOPcQrJ — Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) April 15, 2022 جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کا اعلان افسوسناک ہے عمران خان کے بچوں کو نشانہ بنانا بھی افسوس ناک ہے ن لیگ کو جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کی کال واپس لینی چاہیے عابد شیر علی کو ٹویٹ میں نازیبا الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے ،سیاسی شخصیات کے غیر سیاسی خاندان کو سیاست میں گھسیٹنا صحیح نہیں قبل ازیں ن لیگی رہنما … گھر کے سامنے احتجاج کے اعلان پر جمائما کا ردعمل آ گیا پڑھنا جاری رکھیں