گھر میں زبردستی گھس کر گھناؤنا کام کرنیوالے صحافی خاتون سمیت گرفتار

0
44

گھر میں زبردستی گھس کر گھناؤنا کام کرنیوالے صحافی خاتون سمیت گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے خود کو صحافی کہلوانے والے 5 افراد کو گرفتار کر لیا

لاہور ڈویژن میں قائد اعظم انڈسٹریل ایریا پولیس نے 5 ملزمان کو حراست میں لے لیا شریف شہریوں کے گھر میں زبردستی داخل ہو کر مختلف طریقوں سے پیسے بٹورتے تھے پڑھے لکھے صحافیوں کے لیے بدنامی کا باعث بننے والے پانچ نوسرباز گرفتار کر لئے گئے تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل ایریا نے خود کو صحافی کہلوانے والے خاتون سمیت 5 نوسرباز گرفتار کر لئے

نوسربازوں نے شہریوں کو بلیک میل کرنے کی درجنوں وارداتوں کا انکشاف کر دیا گرفتار ملزمان کو کسی بھی چینل کے ادارے نے شناخت نہ کیا ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی کا آغاز کر دیا ہے

درج ایف آئی آر میں لکھا ہے کہ ملزمان گھر میں داخل ہوئے اور تشدد کیا، نقدی چھینی اور کہا کہ ہم صحافی ہیں،

نواز شریف ہوٹل کیوں گئے تھے؟ حسین نواز نے ایسا انکشاف کہ ن لیگی رہنما دنگ رہ گئے

مریم نواز کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہونے لگا

غداری کا مقدمہ درج ہونے کے بعد ن لیگ کی وزیراعلیٰ پنجاب کو دھمکی

غداری کا مقدمہ، کیپٹن ر صفدر کی درخواست ضمانت پر لاہور ہائیکورٹ نے سنایا فیصلہ

ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل

ن لیگی قیادت پر بغاوت کے مقدمے کا مدعی خود ریکارڈ یافتہ ملزم نکلا

ریاستی اداروں کے خلاف بولنے والوں کو نشان عبرت بنائیں گے،شہر یار آفریدی

ایاز صادق پر غداری کے مقدمے کیلئے ایک اور درخواست دائر

جاوید لطیف محب وطن،مجھے گرفتار کیا گیا تو قیادت کون کریگا؟ مریم نواز نے اعلان کردیا

سینئر صحافی کے خلاف درج بغاوت کا مقدمہ ،عدالت نے فیصلہ سنا دیا

Leave a reply