گھر میں خاتون کا تشدد کے بعد قتل معمہ بن گیا

0
32

گھر میں خاتون کا تشدد کے بعد قتل معمہ بن گیا

باغی ٹی وی : ڈیفنس فیز5گھرسےخاتون کی تشددزدہ لاش ملنےکاواقعہ پیش آیا ہے . واقعہ کامقدمہ مقتولہ کےسوتیلےبھائی کی مدعیت میں درج کرلیاگیا.مدعی نے موقف اختیار کیا ہے 29سالہ مقتولہ ہماری سوتیلی بہن تھی وہ اکیلی رہتی تھی.

بہن کوگزشتہ رات کھاناکھانےکےبعدگھرچھوڑاتھا،اگلےروزبہن سےملنےگھرگیاتودروازے بندتھے،بھائی محمد علی ناصر کا کہنا تھا کہ گھرکی پچھلی سائیڈکی کھڑکی ٹوٹی ہوئی تھی،گھرمیں داخل ہواتوسامنےبہن کی لاش پڑی تھی .

پولیس نے مقدمہ درج کے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں.

Leave a reply