مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن میں سماعت ہو گی سماعت

الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کی مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کیس کی سماعت یکم اکتوبرکو ہوگی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن 18 ماہ بعد کیس کی دوبارہ سماعت کرے گا،فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے،الیکشن کمیشن یکم اکتوبر سے ا سکروٹنی کمیٹی کی کارروائی کا جائزہ لے گا ،درخواست گزار اکبر ایس بابر کو وکیل کے ذریعے نوٹس بھیج دیا گیا   انتخابات 2018 کے حوالہ سے الیکشن کمیشن کا بڑا فیصلہ   قبل ازیں حکومت نے چیف الیکشن کمشنر سردار رضا کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے باغی ٹی وی کی … مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کیس، الیکشن کمیشن میں سماعت ہو گی سماعت پڑھنا جاری رکھیں