قصور
این ایس ای آر گھر گھر قومی خوشحالی سروے کا آغاز ٹیمیں یونین کونسل کی سطح پر کام کرینگیں
تفصیلات کے مطابق ضلع قصور میں این ایس ای آر کے تحت گھر گھر جا کر قومی خوشحالی سروے کا آغاز کر دیا گیا ہے ٹیمیں یونین کونسل کی سطح پر گھر گھر جا کر سروے کرینگیں اور گھر کے سربراہ کے کوائف کے علاوہ دیگر افراد کے کوائف جمع کرینگیں جس کا مقصد لوگوں کی ضروریات زندگی کا اعدادوشمار اکھٹا کرنا ہے تاکہ سرکاری منصوبہ جات بناتے وقت معاونت حاصل ہوسکے

Shares: