fbpx

غریب عوام کے لئے سستے گھر، اتنے سستے کہ فردوس عاشق اعوان کے دعویٰ پر کوئی یقین ہی نہ کرے

غریب عوام کے لئے سستے گھر، اتنے سستے کہ فردوس عاشق اعوان کے دعویٰ پر کوئی یقین ہی نہ کرے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب 54 سائٹ پر سستے گھرتعمیر کرنے جارہی ہے،

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ 5 مئی کو وزیراعظم لاہور میں ان منصوبوں کا افتتاح کریں گے، حکومت عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہے ،32 تحصیلوں میں 10 ہزار گھر بنائے جائیں گے، حکومت کا وعدہ ہے جن کے پاس گھر نہیں ان کو چھت فراہم کی جائے گی،مستحق طبقے کو آواز پہنچانے آئی ہوں ہم آپکے حقوق کے محافظ ہیں،سستا گھر اسکیم ساڑھے تین مرلہ گھر پر مشتمل ہوگی حکومت کا وعدہ ہے ان افرادکو چھت فراہم کرینگے جن کے پاس نہیں ،وزیراعظم 5مئی کو میگا ہاؤسنگ پراجیکٹ کا آغاز کریں گے،10 مقامات کا وزیراعظم کی زیرنگرانی افتتاح کرینگے،مکان کی قیمت 14 لاکھ 30 ہزارروپے مقرر کی گئی ہے، 14 سے 30 ہزار آمدن والے افراد اس اسکیم سے مستفید ہوں گے،

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

‏تنخواہ اور پینشن ایک روپیہ نہیں بڑھائی ، پٹرول 25 روپے مہنگا کرکے بتا دیا سلیکٹڈ کے دل میں اس قوم کے لئے کتنا درد بھرا ہوا ہے، جاوید ہاشمی

25 روپے اضافے جیسے عوام دشمن اقدام کا دفاع کوئی منتخب وزیر نھیں کرسکتا یہ فریضہ باہر سے لائے گئے پراسرارمشیر ھی کر سکتے ، سلمان غنی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرار داد جمع

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،اپوزیشن کا ایوان میں بھر پور احتجاج کا فیصلہ

عمران خان قیمتوں میں اضافہ پڑھتا جا شرماتا جا ، خواجہ آصف

‏یادِ ٹویٹر عذاب ہے یارب ،چھین لے مجھ سے فون مرا ،رضا رومی کا خان کی دو سال قبل کی گئی ٹویٹ پر طنز

مافیا حکومت میں موجود ہے جس نے قیمتوں میں اضافے کا حکومت سے فیصلہ کرایا،رانا ثناء اللہ

‏کچھ دن پہلے پٹرول سستا ھونے پر ذلیل ھو رھا تھا اب مہنگا ھونے پر ذلیل ھو گا، مشاہد اللہ خان

پٹرول ذخیرہ کرنے والوں کوکس کی پشت پناہی حاصل ہے؟ قادر پٹیل

‏جیسا مافیا چاہتا تھا ویسا نہیں ملا ، وسیم بادامی کا پٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر تبصرہ

وزیراعظم نے مافیا کے آگے ہتھیار ڈال دیئے،مثبت اقدام نہیں کر سکتے تو گھر جانا ہو گا، قمر زمان کائرہ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.