غریب کے لیے موٹر سائیکل کا پیٹرول خریدنا پریشانی کا باعث ہے ،شازیہ مری

0
26
غریب کے لیے موٹر سائیکل کا پیٹرول خریدنا پریشانی کا باعث ہے ،شازیہ مری #Baaghi

غریب کے لیے موٹر سائیکل کا پیٹرول خریدنا پریشانی کا باعث ہے ،شازیہ مری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات شازیہ مری نے کہا ہے کہ وزیراعظم خیالی دنیا میں رہتے ہیں

شازیہ مری کا کہنا تھا کہ آٹا ،چینی ،گھی اور دال مہنگی کرنے والے سستی کاروں کا خواب بیچ رہے ہیں، آج غریب کے لیے موٹر سائیکل کا پیٹرول خریدنا پریشانی کا باعث ہے،عمران خان بتائیں صحت کارڈ سے کتنے غریبوں کا علاج ہوا ؟ ایک کروڑ نوکریاں دینے والوں نے لاکھوں لوگوں کو بے روزگار کیا 50لاکھ گھروں کا خواب دکھاکر کروڑوں لوگوں کے گھرگرائے گئے ،جھوٹوں کی سرکار عوام کو مزید بیوقوف نہیں بنا سکتی،

قبل ازیں پیپلز پارٹی کی رہنما سینیٹر شیری رحمان کا کہنا تھا کہ ‏وفاقی کابینہ نے پپیرا قوانین میں ترمیم کی ہے، سرکاری اداروں کو شفافیت کے کلیدی قواعد سے چھوٹ دی جائے گی،پبلک ٹینڈرز کے بغیر ٹھیکے دیئے جائیں گے،یہ سرکاری معاہدوں میں شفافیت کے عمل پر سمجھوتہ ہوگا،احتساب کا نعرہ لگانے والے شفافیت سے فرار ہونے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں،‏پہلے ہی تباہی سرکار کے ہر معاہدے میں کرپشن اسکینڈل سامنے آ رہے ہیں، کیا اب سرکاری ٹھیکے بغیر کسی ٹینڈرز کے اپنے دوست احباب کو دئے جائے گے؟ مہمند ڈیم سے لیکر چینی تک اس حکومت کا ہر سرکاری معاہدہ متنازعہ ہے، اب آپ پیپرا قوانین سے بھی چھٹکارا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟ شفافیت سے مت بھاگو،

پی ٹی وی کے پاس پرانے کیمرے، سپیئر پارٹس نہیں ملتے،قائمہ کمیٹی اجلاس میں انکشاف

پی ٹی وی سپورٹس پر اینکرز کی دس دس گھنٹے کی تنقید ، قائمہ کمیٹی نے تجزیوں کو غیر معیاری قرار دے دیا

فلم پالیسی کو بہت جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا، قائمہ کمیٹی تعاون کرے گی: سینیٹر فیصل جاوید

شہباز شریف نے خط لکھ کر مدد مانگ لی

پارلیمنٹ سپریم، شہبازشریف گھٹنے نہ پکڑیں سیدھا راستہ پکڑیں، بابر اعوان

میں نے صدر عارف علوی کا انٹرویو کیا، ان سے میرا جھوٹا افیئر بنا دیا گیا،غریدہ فاروقی

فواد چودھری، تھپڑ کے بعد صحافیوں کو دھمکیاں، ،متنازعہ ترین بیانات،کیا واقعی کرائے کا ترجمان ہے؟

فواد چودھری کو مشورہ ہے،اپنی وزارت کا نام وزارت پروپیگنڈا رکھ دیں، شازیہ مری

حکومت کے پاس مسخروں کی فوج،کونسی گولی کھائی کہ انکا ضمیر بدل گیا، شازیہ مری

حکومت بلاول سے ڈرتی ہے، اگر سامنا کرنے کی ہمت تھی تو تقریر سنسر کیوں کی، شازیہ مری

Leave a reply