گھریلو ملازمہ نے مالکن کو قہوہ ملا کر پڑوسی ڈرائیور کے ساتھ ملکر کیا گھناؤنا کام
گھریلو ملازمہ نے مالکن کو قہوہ ملا کر پڑوسی ڈرائیور کے ساتھ ملکر کیا گھناؤنا کام لاہور پولیس جرائم پیشہ افراد کے خلاف ان ایکشن ڈی ایچ اے کی رہائشی اوور سیز پاکستانی خاتون کے ساتھ واردات کے ملزم 24 گھنٹوں میں گرفتار کر لیا گیا شہری فاطمہ ظفر کی فیملی کے ہمراہ سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو سے ملاقات ہوئی ہے، فاطمہ ظفر نے ریکارڈ ٹائم میں ملزمان کی گرفتاری پر سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو کا شکریہ ادا کیا،سی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو نے ملزمان گرفتار کرنے پر ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار اور ٹیم کو شاباش دی، ملزمہ ثوبیہ عرصہ تین سال سے شہری فاطمہ ظفر کے گھر ملازم تھی،ملزمہ ثوبیہ نے پڑوسی ڈرائیور شہزاد کے ساتھ مل کر واردات کی،ملزمہ ثوبیہ نے فاطمہ ظفر کو قہوہ اور تین سالہ بیٹی کو دودھ میں نشہ آور چیز پلا کر بے ہوش کیا،ملزمان خاتون فاطمہ کی قیمتی گاڑی، موبائل،ٹیب، لاکھوں روپے نقدی،کریڈٹ کارڈزاور اہم کاغذات و لوٹ کر فرار ہو گئے تھے،پولیس نے فوری ایف آئی درج کرکے کاروائی کا آغاز کیا،ملزمان کی گرفتاری کے لئے خصوصی ٹیم تشکیل دی گئی،ایس پی سی آئی اے عاصم افتخار … گھریلو ملازمہ نے مالکن کو قہوہ ملا کر پڑوسی ڈرائیور کے ساتھ ملکر کیا گھناؤنا کام پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں