غذائی ضروریات حاصل کیسے کی جائیں جانئے غذا کے متعلق چند مفید باتیں

ہم جو بھی چیز کھاتے ہیں وہ ہمارے جسم میں جا کر کیفیتیں پیدا کرتی ہے اس لئے غذا کی نوعیت پر نظر رکھیں غذا ملی جلی ہونی چاہئے صرف ایک ہی چیز کھا کر ہمارے جسم کی تمام غذائی ضروریات پوری نہیں ہو سکتیں جسے کہ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ دودھ ایک مکمل غذا ہے مگر یہ خیال صحیح نہیں کیونکہ دودھ میں فولاد نہیں ہوتا گوشت میں کیلشئم نہیں ہوتا مکھن میں کاربوہائڈریٹس اور پروٹیم نہیں ہوتے جبکہ بریڈ میں کاربو ہائڈریٹس اور پروڑین ہوتے ہیں مگر چکنائی اور نمک نہیں ہوتے اسی لئے ہمیں اپنی … غذائی ضروریات حاصل کیسے کی جائیں جانئے غذا کے متعلق چند مفید باتیں پڑھنا جاری رکھیں