صہیونی ظلم جاری غزہ پر اسرائیل کے 15 فضائی حملے

اسرائیل کی بربریت جاری نہتے فلسطنیوں پر بمباری جاری .قابض اسرائیلی فوج نے غزہ پٹی کے شمالی اور وسطی علاقے پر 15 فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیل نے ان حملوں کا جواز پیش کرتےہوئے کہا ہے کہ فلسطینی جنگجوؤں کی طرف سے یہودی بستی اسدود پر دو راکٹ فائر گئے تھے۔ جبکہ اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو ایک تقریب میں شرکت کے سلسلے میں اسدودبستی میں موجود تھے۔ ان تازہ فضائی حمللوں کی صورت بدھ کو علی الصبح ہونے والے اسرائیلی فضائی حملوں میں غزہ پٹی کے شمال میں بیت لاہیا اور وسط میں دیر البلح کے علاوہ جنوب میں … صہیونی ظلم جاری غزہ پر اسرائیل کے 15 فضائی حملے پڑھنا جاری رکھیں