غیر قانونی ٹارچر سیل، خفیہ ٹیمیں تشکیل ،اب نہیں ہو گا تھانوں میں تشدد

غیر قانونی ٹارچر سیلز تلاش کرنے کے لیے لاہور پولیس کی 6 خفیہ ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب پولیس میں تشدد کے خاتمے کے لئے حکام نے تھانوں کی مانیٹرنگ کے لئے ٹیمیں تشکیل دی ہیں، لاہور پولیس کی 6 خفیہ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں ،ہر ٹیم کو ایک ایک ڈویژن میں ٹارچر سیل تلاش کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی ،3سے4ارکان پر مشتمل ٹیم ایس پی لیول کے افسر کو رپورٹ کرےگی،خفیہ ٹیمیں لاہور کے تمام تھانوں کی انسپکشن بھی کریں گی،ٹیمیں تھانوں میں نصب سی سی ٹی وی کیمرےبھی … غیر قانونی ٹارچر سیل، خفیہ ٹیمیں تشکیل ،اب نہیں ہو گا تھانوں میں تشدد پڑھنا جاری رکھیں