غیرت کے نام پر اپنی سگی بہن کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم چچا سمیت گرفتار

0
28

غیرت کے نام پر اپنی سگی بہن کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم چچا سمیت گرفتار
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے شہر راولپنڈی کے صدر بیرونی پولیس کینے اہم کاروائی کرتے ہوئے غیرت کے نام پر اپنی سگی بہن کو قتل کرنے والا مرکزی ملزم چچا سمیت گرفتار کر لیا

پولیس کے مطابق دس روز قبل اڈیالہ روڈ کے قریب ملزم نے اپنے چچا کی ایماء پر غیرت کے نام پر اپنی بہن کائنات کو قتل کر دیا تھا، واقعے کا مقدمہ مقتولہ کی والدہ گل سانگہ کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا، پولیس کے مطابق مدعیہ مقدمہ نے درج ایف آئی آر میں کہا تھا کہ مقتولہ کائنات کی شادی عرصہ قریب 05 سال قبل فرہاد سے ہوئی، فرہاد اور کائنات کے مابین ایک سال سے ناراضگی چل رہی تھی، ناراضگی کی وجہ فرہاد کو مقتولہ کے وقاص نامی شخص سے تعلقات کا شک تھا،گل زادہ نے اپنے چچا نذیر اللہ کے اکسانے پر اپنی سگی بہن کائنات کا گلہ بجلی کی تار کی مدد سے دبا کر اسے قتل کردیا،

کنگ ایڈورڈ کے وائس چانسلرخالد مسعود گوندل کو جنسی ہراساں کیس میں شوکاز نوٹس جاری

پولیس ناکے پر 100روپے کے تنازعے پر دو پولیس اہلکار آپس میں لڑ پڑے

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو وائرل کرنیوالا ملزم لاڑکانہ سے گرفتار

موٹروے کے قریب خاتون سے مبینہ زیادتی ،پولیس کی 20 ٹیمیں تحقیقات میں مصروف

‏موٹروے پر اجتماعی زیادتی کا سن کر دل دہل گیا ، ملوث تمام افراد کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے ، مریم نواز

موٹر وے کے قریب خاتون سے اجتماعی زیادتی،سراج الحق کا ملزمان کی گرفتاری کیلئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

اے ایس پی صدر سرکل کی سربراہی میں ایس ایچ او صدر بیرونی اور ان کی ٹیم نے جدید سائنسٹیفک طریقہ تفتیش سے ملزمان کو ٹریس کر کے گرفتار کیا، ایس پی صدر کامران حمید کا کہنا ہے کہ سنگین جرائم میں ملوث ملزمان اور اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیوں کاسلسلہ جاری رکھا جائیگا،سی پی او محمد احسن یونس کی طرف سے ایس پی صدر، اے ایس پی صدر سرکل، ایس ایچ او اور پولیس ٹیم کو شاباش دی گی

درندہ صفت مجرمان کو پھانسی کی سزا دی جائے۔ دردانہ صدیقی

زیادتی کے مجرموں کو خصوصی عدالت کے ذریعے فی الفور سزا دی جائے،کل مسالک علماء بورڈ

آبروریزی کے بڑھتے واقعات کسی بڑی تباہی کی نشاندہی کر رہے ہیں، علامہ عبدالخالق اسدی

پنجاب پولیس کی اعلیٰ کارکردگی،موٹروے زیادتی کیس کے ملزم تیسرے روز بھی گرفتار نہ ہو سکے

موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی، واحد عینی شاہد نے کیا منظر دیکھا؟ بتا دیا

لاہور میں نوکری کے بہانے خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور واقعہ

کراچی یونیورسٹی میں طالبات کو ہراساں کرنے پر ایکشن لے لیا گیا

تعلیمی ادارے میں لڑکیوں کو فیل کرنے کی دھمکی دے کر جنسی زیادتی کرنے کا انکشاف

تعلیمی اداروں میں جنسی ہراسگی کے واقعات،حکومت نے بڑا فیصلہ کر لیا

Leave a reply