غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا

غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کے نواحی علاقہ فیروزوالہ کے علاقے خانپور سے 8 روز قبل ملنے والی 15 سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل ہو گیا، پولیس کے مطابق باپ ہی بیٹی کا قاتل نکلا، باپ بیٹی کی لاش کو خانپور نہر کے پاس پھینک کر گمشدگی کا ڈرامہ رچاتا رہا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فیروز والا کے علاقے میں سنگدل باپ نے پہلے اپنی 15 سالہ بیٹی کو گولیاں ماریں اور لاش نہر کے … غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا پڑھنا جاری رکھیں