غیرت کے نام پرقتل کے لاڑکانہ میں کیسز زیادہ رپورٹ

0
23
سفاک باپ نے 22 سالہ بیٹی کو گولیاں مار کر لاش سوٹ کیس میں بند کر کے سڑک کنارے پھینک دی

ایس ایس ڈی او نے سندھ میں خواتین پرتشدد کی رپورٹ جاری کردی

خواتین اور بچوں کے اغوا، جنسی زیادتی،گھریلو تشدد اور انسانی سوداگری کے واقعات میں اضافہ ہوا،رپورٹ کے مطابق خواتین و بچوں پرتشدد،اغواء اور بچوں کی سوداگری کے سب سے زیادہ کیسیزکراچی سے رپورٹ ہوئے جنسی زیادتی اور گھریلو تشدد میں سب سے زیادہ کیسیز حیدرآباد میں رپورٹ ہوئے غیرت کے نام پرقتل کے سب سے زیادہ کیسیز لاڑکانہ میں رپورٹ ہوئے

کوثر عباس ایگزیکٹیو ڈائریکٹر ایس ایس ڈی او کا کہنا ہے کہ سندھ بھرمیں 10 ماہ کے دوران 1865 خواتین کواغواء کیا گیا ،142 خواتین کوجنسی تشدد کانشانہ بنایا گیا،گھریلو تشدد کے 139 کیسیز رپورٹ کئے گئے سندھ میں 10ماہ کے دوران 114 خواتین کو قتل کیا گیا 10ماہ کے دوران 71 بچوں سے زیادتی کے کیس رپورٹ ہوئیے ڈیٹاجمع کرنے کا مقصد خواتین و بچوں کیخلاف جرائم کے ہارٹ اسپارٹ کی نشاندہی کرنا ہے ڈیٹا سے پالیسی ساز اور اسٹیک ہولڈرز اسکو استعمال کرسکیں حکومت کو چاہیئے اس حوالے سے آگاہی اور اقدامات کرے

راہ چلتی طالبات کو ہراساں اور آوازیں کسنے والا اوباش گرفتار

Leave a reply