گھوٹکی دھماکے کے بعد کراچی میں امن دشمنوں کا وار،احساس پروگرام دفتر کے قریب بم حملہ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گھوٹکی میں دھماکے کے بعد کراچی میں بم حملہ ہوا ہے کراچی کےعلاقے لیاقت آبادمیں دستی بم حملہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ 6افرادزخمی ہو گئے، پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس کے مطابق کراچی میں دستی بم حملہ احساس پروگرام کے دفتر کے قریب ہوا،دفترمیں احساس پروگرام کے تحت لوگوں میں رقم تقسیم کی جارہی تھی،پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری نے حفاظتی حصار بنالیا https://twitter.com/alikazim999/status/1273874328518524928 ایدھی و دیگر ریسکیو ادارے بھی موقع پرپہنچے اور لاش و زخمیوں‌ کو ہسپتال پہنچانا شروع کر دیا،پولیس … گھوٹکی دھماکے کے بعد کراچی میں امن دشمنوں کا وار،احساس پروگرام دفتر کے قریب بم حملہ پڑھنا جاری رکھیں