بریکنگ،امن دشمنوں کا ایک اور وار، دھماکے میں 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید

بریکنگ،امن دشمنوں کا ایک اور وار، دھماکے میں 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گھوٹکی میں گھوٹا مارکیٹ کے قریب دھماکہ ہوا ہے، دھماکے کے نتیجے میں ایک شہری اور 2 رینجرز اہلکارشہید ہو گئے ہیں ڈی ایس پی گھوٹکی نے گھوٹا مارکیٹ میں دھماکے کی تصدیق کردی، ڈی ایس پی گھوٹکی حافظ قادر کا کہنا تھا کہ دھماکے کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ، دھماکے کی آوازدور دور تک سنائی گئی، پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی دھماکے … بریکنگ،امن دشمنوں کا ایک اور وار، دھماکے میں 2 رینجرز اہلکاروں سمیت 3 افراد شہید پڑھنا جاری رکھیں