جی ایچ کیو ہیڈکوارٹر میں یوم دفاع کی مرکزی تقریب، آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے

جی ایچ کیو ہیڈکوارٹر میں یوم دفاع کی مرکزی تقریب، آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے باغی ٹی وی :یوم دفاع پاکستان پر جی ایچ کیو راولپنڈی میں یادگار شہدا پر تقریب ہوئی، آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں بھی یادگار شہدا پر یوم دفاع کی تقریب ہوئی۔ نیول چیف ایڈمرل ظفرمحمودعباسی نے پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی، تقریب کے آخر میں نیول چیف نے شہدا کے اہلخانہ سے ملاقات بھی کی۔ قبل ازیں سربراہ پاک بحریہ نے اپنے پیغام … جی ایچ کیو ہیڈکوارٹر میں یوم دفاع کی مرکزی تقریب، آرمی چیف نے یادگار شہدا پر پھول چڑھائے پڑھنا جاری رکھیں