غربت کے خاتمے کے لیے چین رول ماڈل ہے ،وزیراعظم عمران خان

0
41

غربت کے خاتمے کے لیے چین رول ماڈل ہے ،وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خا ن نے چین میں منعقد ہ فورم سے ورچوئل خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو مختلف چیلنجز کا سامنا ہے

وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ کورونا کے باعث دنیا بھرمیں ترقی کی رفتار سست ہوگئی ،ماحولیات ،صحت ،خوراک اور کورونا جیسے مسائل نے جنم لیا،ترقی پذیر ممالک کے لیےغذائی قلت بڑا چیلنج ہے ٹیکنالوجی سے زمینوں کو بنجر ہونے سے بچایا جا سکتا ہے،ہم ایک ار ب درخت لگا چکے ہیں اور شجر کاری مہم کو فروغ دے رہے ہیں غربت کے خاتمے کے لیے چین رول ماڈل ہے ہمارے احساس پروگرام نے کورونا کے مسائل کو حل کر نے میں مدد کی، ہم صاف ،سبز پاکستان کی جانب گامزن ہیں،

چین کی 70 ویں سالگرہ، وزیراعظم عمران خان نے دیا چین کو اہم پیغام

کشمیر پر دو ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے آ سکتی ہیں،وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ میں خطاب

چین میں وزیراعظم کا استقبال کس نے کیا؟

کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف کا دبنگ اعلان

متحدہ عرب امارات کے سفیر نے بزدار سے ملاقات میں لاہوریوں کو سنائی خوشخبری

فواد چودھری، تھپڑ کے بعد صحافیوں کو دھمکیاں، ،متنازعہ ترین بیانات،کیا واقعی کرائے کا ترجمان ہے؟

فواد چودھری کو مشورہ ہے،اپنی وزارت کا نام وزارت پروپیگنڈا رکھ دیں، شازیہ مری

حکومت کے پاس مسخروں کی فوج،کونسی گولی کھائی کہ انکا ضمیر بدل گیا، شازیہ مری

حکومت بلاول سے ڈرتی ہے، اگر سامنا کرنے کی ہمت تھی تو تقریر سنسر کیوں کی، شازیہ مری

دوسری جانب وزیراعظم عمران خان تین روزہ پاکستان پراپرٹی ،کنسٹرکشن و ہائوسنگ ایکسپو 2021 کا افتتاح آج کو کریں گے۔ کانفرنس کا اہتمام ایوان صنعت و تجارت اسلام آباد نے کیا ہے یہ ایکسپو پاک۔چائنہ فرینڈشپ سنٹر میں ہو گی اور اس سے ملکی معیشت کے مختلف شعبوں میں کاروباری اور سرمایہ کاری مواقع کو اجاگر کرنے میں مدد ملے گی نمائش میں تعمیراتی صنعت پر خصوصی توجہ مرکوز ہو گی۔ موجودہ حکومت نے تعمیراتی صنعت اور معاشی ترقی میں 50 سے زائد منسلک شعبوں کے اہم کردار کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک ایمنسٹی پیکیج کا اعلان کیاتھا جس سے ملک میں بڑے تعمیراتی منصوبے شروع کرنے میں مدد ملے گی بڑے تعمیراتی منصوبوں سے نہ صرف ہزاروں افراد کو روزگار کے مواقع مل رہے ہیں بلکہ تمام شعبے بھی ترقی کر رہے ہیں۔ کاروبار میں آسانیوں سمیت حکومت کی کاروبار دوست پالیسیوں کی وجہ سے ملک کے اقتصادی اشاریوں میں برآمدات ، غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر اور ترسیلات زر میں اضافہ اور کرنٹ اکائونٹ خسارے میں کمی کے ذریعے مثبت رجحان نظر آ رہا ہے

Leave a reply