یوسف رضا گیلانی کا چیئرمین سینیٹ بننا ہم سب کیلئے اعزاز ہوگا،مولانا فضل الرحمان

یوسف رضا گیلانی کا چیئرمین سینیٹ بننا ہم سب کیلئے اعزاز ہوگا،مولانا فضل الرحمان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم مشترکہ امیدوار ہیں اور کامیاب ہوں گے مولانا فضل الرحمان کا مزید کہنا تھا کہ یوسف رضاگیلانی امیدوار بننے کے بعد سے حکومتی حلقوں میں بے چینی ہے،عام آدمی 2سال سے مشکلات کا سامنا کررہا ہے ،2سال میں مہنگائی نے عوام کو پریشان کردیا ہے،یوسف رضا گیلانی کے مقابلے میں حفیظ شیخ الیکشن لڑرہے ہیں، یوسف رضا گیلانی سینیٹ کیلئے ہمارے مشترکہ امیدوار ہیں، مولانا فضل الرحمان … یوسف رضا گیلانی کا چیئرمین سینیٹ بننا ہم سب کیلئے اعزاز ہوگا،مولانا فضل الرحمان پڑھنا جاری رکھیں