گیلانی کی نااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے کس کو دے دیا بڑا جھٹکا؟

گیلانی کی نااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے کس کو دے دیا بڑا جھٹکا؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یوسف رضا گیلانی کا نوٹیفیکیشن فوری طور پر روکنے کی تحریک انصاف کی درخواست مسترد کر دی گئی الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رہنماوں کو ترمیم شدہ درخواست دوبارہ دائر کرنے کی ہدایت کر دی پی ٹی آئی کے فرخ حبیب ، فیصل جاوید، کنول شوذب اور ملیکہ بخاری الیکشن کمیشن میں موجود تھے،الیکشن کمیشن میں بیرسٹر علی ظفرنے تحریک انصاف کی جانب سے دلائل دیئے،بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا کہ اسلام آباد سینیٹ کی سیٹ کے لیے الیکٹورل کالج 340اراکین پر مشتمل تھا پی ٹی آئی اور اتحادیوں کے 180اراکین تھے ، اپوزیشن 160 تھے ،یوسف رضا گیلانی نے تحریک انصاف کے اراکین کو لالچ دی اور خریدا ،وزیراعظم پہلے ہی کہہ چکے تھے اراکین کو خریدنے کی کوشش کی جارہی ہے رہنما پیپلزپارٹی یوسف رضا گیلانی نے 3 طریقے سے دھاندلی کی ووٹ خریدا گیا، اگلے الیکشن کے لیے ٹکٹ اور مراعات کی آفرز ہوئیں علی ظفر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 2مارچ کو میڈیا پر امیدوار یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر کی ویڈیو آگئی ویڈیو میں اراکین کو رشوت دینے اور … گیلانی کی نااہلی کی درخواست، الیکشن کمیشن نے کس کو دے دیا بڑا جھٹکا؟ پڑھنا جاری رکھیں