گیلانی کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی، پی ٹی آئی کو لگا بڑا جھٹکا

گیلانی کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی، پی ٹی آئی کو لگا بڑا جھٹکا اسلام آباد ہائی کورٹ نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ میں کامیابی کے خلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کردی اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی ایم این اے علی نواز اعوان کی درخواست خارج کی ہے۔ یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو بطور ایم پی اے نااہل کرنے کی درخواست بھی مسترد کر دی گئی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے وکیل کے دلائل کے بعد فیصلہ سنایا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے … گیلانی کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی، پی ٹی آئی کو لگا بڑا جھٹکا پڑھنا جاری رکھیں