fbpx

گلگت:وزیراعلی ہاوس چنار باغ کے باہرملازمین کا دھرنا جاری

گلگت:(عبدالستاربلتی سے )وزیراعلی ہاوس اولڈ اسمبلی بلڈنگ چنار باغ کے باہرملازمین کا دھرنا جاری ،اطلاعات کے مطابق پنجاب ، سندھ ، بلوچستان اورکے پی کی طرح گلگت بلتستان کے ملازمین بھی احتجاج میں کسی سے کم ثابت نہیں ہوئے

ذرائع کے مطابق گلگت سے باغی ٹی وی کے نمائندے عبدالستاربلتی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی ہاوس و سی ایم سیکریٹریٹ GB اولڈ اسمبلی بلڈنگ چنار باغ کے باہر آل لائن ڈیپارٹمنٹ ملازمین نے احتجاجی دھرنا دے رکھا ہے

اس حوالے سے نمائندہ باغی کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ ہاوس کے سامنے احتجاجی ملازمین کا مطالبہ ہےکہ جب تک DRA الاونس نوٹیفیکشن نہیں ہوگا دھرنا جاری رہے گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.