گلگت بلتستان انتخابات پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں طلب کرلیں ۔

0
51

اسلام آباد :گلگت بلتستان انتخابات پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں طلب کرلیں ۔اطلاعات کے مطابق گلگت بلتستان انتخابات پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں طلب کرلیں ۔اس حوالے سے تمام یونٹس کو اطلاع کردی گئی ہے

پیپلزپارٹی ذرائع کے مطابق خواتین اور ٹیکنوکریٹ نشستوں کے لیئے پارٹی ٹکٹ کیلیئے امدوار 28 ستمبر تک درخواستیں زرداری ہاوس کے پتہ پر ارسال کریں ۔

فرحت اللہ بابر کہتے ہیں کہ درخواست کے ساتھ 15 ھزار کا پے ڈرافٹ زداری ہاوس کے پتہ پر ارسال کیا جائے ، درخواست صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے نام بھیجی جائیں ،

ذرائع کے مطابق اس پیغام میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ درخواست کی ایک کاپی صوبائی صدر گلگت بلتستان کو بھی بھیجی جائے

Leave a reply