گلگت میں مریم نے چائے پر کس شخصیت کو دعوت دے دی؟

بلاول نے مریم نواز کو آج ملنے سے انکار کر دیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کا پیپلز پارٹی سے رابطہ ہوا ہے، مریم نے بلاول سے ملاقات کے لئے وقت مانگا ہے

باخبر ذرائع کے مطابق ن لیگ کی رہنما مریم نواز نے بلاول بھٹو سے ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا،ن لیگ کی جانب سے کہا گیاکہ آج شام 6 بجے ملاقات کیلئےوقت دیا جائے،پیپلز پارٹی کی جانب سے کہا گیا کہ بلاول بھٹو نے کارنر میٹنگز سے خطاب کرنا ہے ،بلاول بھٹو سےکل ملاقات ہو سکتی ہے،

مریم نواز کی کل دن 12بجے گلگت سے واپسی ہے،ن لیگ کی خواہش ہے کہ مریم نواز کی واپسی سے قبل بلاول سے مریم کی ملاقات ہو جائے اور بلاول کے انٹرویو کے بعد جو صورتحال پیدا ہوئی اس کو تھوڑا ٹھنڈا کیا جائے

پیپلز پارٹی کی جانب سے انکارکے بعد مریم نواز نے بلاول زرداری سے خود رابطہ کیا جس کے بعد ملاقات طے ہو گئی،مسلم لیگ ن کی ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نوازشریف اور بلاول بھٹو زرداری کی آج ملاقات ہوگی ،گلگت بلتستان کی انتخابی مہم کے دوران مریم نوازشریف نے بلاول بھٹو کو چائے پر آج مدعو کیا ہے ،دونوں پارٹیوں کے قائدین بھی آج شام چائے کی اس دعوت میں شریک ہوں گے

مریم نواز اور بلاول زرداری دونوں گلگت میں اپنے امیدواروں کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں،بلاول مریم سے پہلے گئے تھے، بلاول نے گلگت میں ہی پی ڈی ایم کے حوالہ سے بیان دیا تھا کہ نواز شریف اداروں کے بارے میں جواب دیں، تا ہم نواز شریف کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا کہ یہ کوئی عدالت نہیں جس کو جواب دیں،

مریم نواز کی گرفتاری کی خبریں، ن لیگ اور پیپلز پارٹی نے تردید کر دی

مریم نواز ہوٹل سے اچانک ترجمان کے گھر کیوں روانہ ہوئیں؟

رات گئے اس طرح کی گرفتاری ….بلاول کا صفدر کی گرفتاری کے 11 گھنٹے بعد مریم سے رابطہ،کیا کہا؟

مریم نواز ایک بار پھر نیوز کانفرنس سے اٹھ کر چلی گئیں

بہت ہو گئے جلسے، پی ڈی ایم سے استعفے طلب

طے کچھ ہوا، نواز شریف نے کچھ کہا، نواز شریف آرمی چیف پر الزامات کے ثبوت دیں،بلاول

عدالت میں شہباز شریف کے وارنٹ گرفتاری پیش،شہباز شریف کے وکیل نے کی سیاسی گفتگو

شہباز شریف کی ممکنہ گرفتاری، سی سی پی او لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے، اہم حکم دے دیا

گلگت بلتستان میں انتخابات،تحریک انصاف نے بھی انتخابی مہم تیز کر دی

ہم الیکشن جیتیں گے،کوئی نہیں کہہ سکے گا کہ یہ سازش کانتیجہ ہے،بلاول

بلاول کا دورہ گلگت کامیاب، تحریک انصاف کی وکٹ گرا لی، کس کی مدد سے الیکشن جیتیں گے؟ بلاول نے واضح کر دیا

بلاول زرداری کی جانب سے مریم نواز کی ملاقات کا وقت کب تک طے ہو چکا ہے، گلگت الیکشن میں پیپلز پارٹی اور ن لیگ دونوں کے الگ الگ امیدوار ہیں اور دونوں رہنما اپنے امیدواروں کی انتخابی مہم چلا رہے ہیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.