پہلے بھی وی آئی پی طریقے سے جیلوں میں نہیں رہے،گرفتاری کا کوئی خوف نہیں، مریم نواز
پہلے بھی وی آئی پی طریقے سے جیلوں میں نہیں رہے، گرفتاری کا کوئی خوف نہیں، مریم نواز
باغی ٹی وی : مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ پہلے بھی وی آئی پی طریقے سے جیلوں میں نہیں رہے، گرفتاری کا کوئی خوف نہیں ، حکومت مخالف تحریک فیصلہ کن مرحلے میں داخل ہو رہی ہے۔
حکومت اور اپوزیشن میں ٘سیاسی محاذ گرم، مریم نواز نے وزیراعظم کے بیان پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ گرفتاری کا کوئی خوف نہیں، دھمکیاں کسی اور کو دیں۔
کراچی روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو میں مریم نواز کا کہنا تھا بڑوں کی لڑائی میں چھوٹوں کا کوئی کام نہیں، لیگی رہنما نے وزیراعظم کی تقریر کو ہار قرار دیدیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت مخالف تحریک فیصلہ کن مراحل میں داخل ہوچکی ہے۔
گوجرانوالہ جلسہ،اپوزیشن کے سرگرم کارکنان کی ممکنہ گرفتاری کیلئے مرتب فہرست باغی ٹی وی نے حاصل کر لی
سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ
کارکنوں کی گرفتاریوں کا کوئی جواز نہیں، گرفتاریوں سے تحریکیں زور پکڑتی ہیں، رانا ثناءاللہ
پی ڈی ایم کے حکومت مخالف جلسہ سے قبل دہشت گردی کا تھریٹ جاری
عمران نیازی حکومت ناکام، اب ہتھکنڈوں سے نہیں بچے گی،احسن اقبال کا دعویٰ
پی ڈیم ایم جلسہ، بلاول زرداری کہاں پہنچ گئے؟ سب حیران
پی ڈی ایم جلسہ، میڈیا کی انٹری کہاں سے ہو گی؟ اہم شخصیات کے جلسہ گاہ کے دورے