گو نیازی گو، شوکت ترین قوم کا غدار، قومی اسمبلی میں نعرے
گو نیازی گو، شوکت ترین قوم کا غدار، قومی اسمبلی میں نعرے قومی اسمبلی کا اجلاس ا سپیکراسدقیصر کی زیر صدارت شروع ہو گیا ہے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے فنانس بل پیش کیا، مالیاتی ضمنی بل 2021 ایوان میں پیش کر دیا گیا، سٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ ترمیمی بل 2021 بھی پیش کر دیا گیا، بل پیش کرنے کی تحریک کے حق میں 145 اور مخالفت میں 3ووٹ آئے قومی اسمبلی کے اجلاس میں مسلم لیگ ن کے رہنماء پلے کارڈ اٹھائے پارلیمنٹ کے ایوان میں داخل ہوئے اورشوکت ترین کی جانب سے فنانس بل پیش کرنے کے موقع پر احتجاج کرتے رہے ،اپوزیشن نے گونیازی گو کے نعرے لگائے، اپوزیشن نے پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے تھے،قومی اسمبلی اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو اپوزیشن اراکین نے گھیر لیا اور قوم کا غدار کہا اس دوران قومی اسمبلی کا ایوان مچھلی منڈی کا منظر پیش کرنے لگا، پی پی رہنما شازیہ مری کو دھکے دیئے گئے،قومی اسمبلی اجلاس میں شگفتہ جمانی اور حکومتی رکن غزالہ سیفی میں ہاتھا پائی ہوئی، شگفتہ جمانی اور غزالہ سیفی میں ہاتھا پائی سپیکر ڈائس کے سامنے وزرا کی چییئرز کے سامنے ہوئی ن لیگی رہنما خواجہ آصف نے … گو نیازی گو، شوکت ترین قوم کا غدار، قومی اسمبلی میں نعرے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں