جارج لنڈے کی چوٹ بارے ابتدائی رپورٹ‌ آگئی

جارج لنڈے کی چوٹ بارے ابتدائی رپورٹ‌ آگئی

باغی ٹی وی : جنوبی افریقہ کے کھلاڑی آل راؤنڈر جارج لنڈے کے بائیں ہاتھ کی انگلی میں چوٹ لگنے سے جنوبی افریقہ کو دھچکا لگا .

بائیں بازو کے اسپنر جارج لنڈے اس وقت زخمی ہوگئے جب وہ کھیلتے ہوئے اپنی انگلی پر چوٹ لگوا بیٹھے تھے .
ان کی صحت کی اپ ڈیٹ بارے جنوبی افریقن کرکٹ بورڈ نے بتا یا کہ ان کی تفصیلی رپورٹ ابھی آنی ہے تاہم ان کی انگلی فریکچر نہیں‌ہوئی ہے . میڈیکل ٹیم ان کی انجری بارے دیکھ رہی ہے کہ وہ کب تک کھیل نہیں سکتے . ایکسرے رپورٹ میں فریکچر نہیں آیا ہے .


واضح رہے کہ جنوبی افریقہ کی ٹیم اس وقت پاکستان کے دورے پر ہے . اس کراچی ٹیسٹ میں پاکستان سے شکست کھاچکی ہے . اب دوسرا ٹیسٹ راولپنڈی میں جاری ہے .

Comments are closed.