گوہر اعجاز کو وزیرداخلہ کا اضافی چارج مل گی،نوٹیفکیشن جاری

گوہراعجازکے پاس وزارت تجارت کا پہلے ہی قلمدان موجود ہے
0
145
trade

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز کو وزیرداخلہ کا اضافی چارج مل گیا، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

باغی ٹی وی: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گوہر اعجاز کو وزیر داخلہ کا اضافی چارج دے دیا، جس کے بعد کابینہ ڈویژن نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا، سرفراز بگٹی کے مستعفی ہونے کے بعد وزیر داخلہ کا قلمدان خالی تھا جبکہ گوہراعجازکے پاس وزارت تجارت کا پہلے ہی قلمدان موجود ہے۔

ریاست کے دائرہ کار میں رہ کر ریاست سے انصاف کی اپیل کی،جمال رئیسانی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالرکی قدر میں مزید کمی

بابری مسجد کے بعد گیان واپی مسجد سے متعلق عدالت کے فیصلےسے مسلمانوں …

Leave a reply