گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری، کہا قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ ٰاور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزار قائد پر حاضری دی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزار قائد پر حاضری دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر پوری قوم ایک ہے ،پاکستان قائد اعظم کی مدبرانہ صلاحیتوں کا ثمر ہے،پوری قوم کشمیر کے ساتھ کھڑی ہےاور ہمیشہ ساتھ ہو گی ، وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گورنرسندھ اورمیں ساتھ بھی اچھے لگتے ہیں اورالگ الگ بھی اچھے لگتے ہیں ،گورنرسندھ جب سندھ میں ہوتے ہیں وہ وفاق کے نہیں سندھ کے نمائندے ہوتے ہیں ، … گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری، کہا قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے پڑھنا جاری رکھیں