گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری، کہا قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ ٰاور گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزار قائد پر حاضری دی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مزار قائد پر حاضری دیتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر پر پوری قوم ایک ہے ،پاکستان قائد اعظم کی مدبرانہ صلاحیتوں کا ثمر ہے،پوری قوم … گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری، کہا قوم کشمیریوں کے ساتھ ہے پڑھنا جاری رکھیں