گورنر و وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری

گورنر و وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر گورنر سندھ عمران اسماعیل،وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر اہم شخصیات نے مزار قائد پر حاضری دی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ بانی پاکستان محمد علی جناح کے 144 ویں یوم پیدائش پر گورنر و وزیراعلی سندھ نے مزارقائد پر حاضری دی۔ وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے گورنر عمران اسماعیل کا استقبال کیا۔ گورنر اوروزیراعلیٰ سندھ کی مزار پر آمد کا اعلان بگل بجا کر کیا گیا۔ * گورنر سندھ عمران اسمائیل کی بھی مزار قائد پر آمد * وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے گورنر عمران اسمائیل کا استقبال کیا pic.twitter.com/4YERc2PPVa — Sindh Chief Minister House (@SindhCMHouse) December 25, 2020 گورنر سندھ عمران اسماعیل اور مراد علی شاہ نے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور دعا کی جبکہ مہمانوں کی کتاب میں اپنے تاثرات بھی درج کئے۔ پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا خواب کب پورا ہو گا؟ وزیراعلیٰ پنجاب نے کیا بڑا دعویٰ بانی پاکستان کے یوم پیدائش پر وزیراعلیٰ سندھ نے دیا اہم پیغام ہم ملک کو مستحکم، خوشحال اور ترقی یافتہ بنا سکتے ہیں؟ … گورنر و وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری پڑھنا جاری رکھیں