گورنر سندھ کی موجودگی میں وزیراعظم عمران خان سے سندھ کی اہم شخصیت کی ملاقات

گورنر سندھ کی موجودگی میں وزیراعظم عمران خان سے سندھ کی اہم شخصیت کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے تحریک انصاف کے رہنماحلیم عادل شیخ کی ملاقات ہوئی ہے

ملاقات میں گورنرسندھ عمران اسماعیل اورسینیٹرسیف اللہ نیازی بھی شریک ہوئے،وزیراعظم عمران خان نے حلیم عادل شیخ کواپنے موقف پرڈٹے رہنے پرشاباش دی ،وزیراعظم نے حلیم عادل شیخ کوسندھ بھرکےدورے کی ہدایت کی ،وزیراعظم عمران خان نے حلیم عادل کورہائی کے بعد اسلام آباد بلایا تھا ،حلیم عادل شیخ نے جیل میں حالات سے وزیراعظم کو آگاہ کیا ،جیل میں تشدد،کمرے سے سانپ کا نکلنا،بیماری تمام حالات بتائے ،

پی ڈی ایم کو بڑا دھچکا،حکومت نے ایسا کام کر دیا کہ پی ڈی ایم کی ساری امیدوں پر پانی پھر گیا

نیب کی کارروائیاں ناقابل برداشت ہوتی جا رہی ہیں،اپوزیشن سینیٹ میں پھٹ پڑی

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ سے کروانے سے متعلق صدارتی ریفرنس،سپریم کورٹ میں سماعت،کس نے کی مہلت طلب؟

کوئی ایم پی اے پارٹی کیخلاف ووٹ دینا چاہتا ہے تو….سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کیس،عدالت کے ریمارکس

سیاسی پارٹیوں کے آپس کے معاملات ہوں توعدالت ان میں نہیں پڑتی،سپریم کورٹ

ملاقات میں حلیم عادل شیخ نے وزیراعظم عمران‌خان کو بریفنگ دی کہ سندھ میں بیوروکریسی بھی سیاسی ہوچکی ہے،وزیراعظم عمران خان نے حلیم عادل شیخ کےساتھ نارواسلوک کی مذمت کی،

حلیم عادل شیخ کے کمرے سے سانپ نکلنے پر تحریک انصاف نے دیا سخت رد عمل

حلیم عادل شیخ کی عدالت پیشی،پراسیکیوٹر کی استدعا مسترد، عدالت نے کیا حکم دیا؟

سانپ کس نے اور کیوں چھوڑا؟ حلیم عادل نے خود بتا دیا، ایڈیشنل آئی جی کا تحقیقات کا حکم

حلیم عادل شیخ کو جیل میں کہاں رکھا گیا تھا؟ ایسا انکشاف کہ ….بیٹی نے بھی بڑی اپیل کر دی

واضح رہے کہ سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کو دو روز قبل رہا کیا گیا،حلیم عادل شیخ کو سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منظور ہونے کے بعد، جناح اسپتال سے رہا کیا گیا۔حلیم عادل شیخ پر انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہوا تھا ۔‏حلیم عادل شیخ ڈیڑھ ماہ سے 2 مقدمات کی وجہ سے جیل میں تھے۔

Comments are closed.