گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیق پر مرتضیٰ وہاب کا اظہار تشویش، عوام سے کی بڑی اپیل

گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیق پر مرتضیٰ وہاب کا اظہار تشویش، عوام سے کی بڑی اپیل باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیق پر اظہار تشویش کیا ہے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ گورنر ہاوَس جتنا محفوظ ماحول نسبتاً عام شہری کو میسر نہیں ہوتا،گورنر ہاوَس کے محفوظ ماحول میں بھی عمران اسماعیل کورونا سے متاثر ہوئے کورونا کوئی عہدہ یا رتبہ دیکھ کر نہیں آتا کوئی بھی متاثر ہوسکتا ہے،ہم سب بھی کورونا سے متاثر ہوسکتے ہیں ، ترجمان سندھ حکومت کا مزید … گورنر سندھ میں کورونا وائرس کی تصدیق پر مرتضیٰ وہاب کا اظہار تشویش، عوام سے کی بڑی اپیل پڑھنا جاری رکھیں