fbpx

حکومت کا عوام کے لئے رمضان میں رلیف پیکیج

حکومت نے 10 اپریل سے عید تک یوٹیلٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کا اعلان کردیا ہے۔ یوٹیلٹی اسٹورز پر ‏چینی 68 روپے فی کلو، گھی 170 روپے، 20 کلو آٹا 800 روپے میں ملے گا۔ دال مسور 130 روپے، چکی بیسن 140 روپے،کھجور 160روپےکلو ملے گی۔ دال چنا 145 روپے، دال مونگ 240، دال ماش 255 روپےکلو ملے گی۔ چاول باسمتی 140، چاول سیلا 139،دودھ 137 روپے فی لیٹر ملے گا۔ چائے 896 روپے فی کلو، شربت کی1500 ملی لیٹر بوتل 444 روپے میں ملے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.