گورنر سندھ عمران اسمعیٰل سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات

0
29

گورنر سندھ عمران اسمعیٰل سے سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی سے گورنر ہاؤس میں ملاقات ,ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کے فروغ، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال پاکستان کی سعودی عرب کے ساتھ طویل المدتی دلی اور روحانی وابستگی ہے اور دونوں ممالک کے عوام بھائی چارے کے رشتہ سے پیوستہ ہیں۔ گورنر سندھ دونوں ممالک کے درمیان متعدد شعبوں میں تجارت کو فروغ دینے کی عمدہ صلاحیت ہے۔ گورنر سندھ پاکستان کے ساتھ تجارتی اور سرمایہ کاری میں تعاون کو مذید وسعت دینا چاہتے ہیں ۔ نواف سعید المالکی

Leave a reply